139

پی ایس ایل6، پشاور زلمی کا گانا ریحانہ گائیں گی ؟ جاوید آفریدی کا خوشگوار ٹوئٹ

پاکستان کرکٹ سپر لیگ کے سیزن 6 کی آمد سر پر کھڑی ہے اور کرکٹ شائقین بھی اس معرکے کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں ۔ایسے میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سماجی وابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحین سے پوچھا ہے کہ پشاور زلمی کے ترانے کے لیے معروف گلوکارہ ریحانہ کا انتخاب کیسا رہے گا، واضح رہے کہ ریھانہ کی جانب سے بھارتی کسانوں کی حمایت پر نہ صرف سکھ برادری خوش ہے بلکہ دنیا بھر میں اسے سراہا جارہا ہے تاہم بھارت کے انتہاپسند ہندئووں نے اپنی خفگی کا ظہار کیا ہے، پاکستانی مداحین جاوید آفریدی کے اس ٹوَئٹ پر بہت خوش ہیں اور انھوں نے اپنی جوابی پیغامات میں گلوکارہ ریحانہ کو ویلکم کہا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں