136

دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔نے کہا کہ دہشت گرد اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے ہماری فورسز کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔انھوں نے ہرنائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی کے اہلکاروں نے دشمن کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ شیخ رشید احمدنے کہا کہ ایف سی کے شہیدجوانوں کاخون رائیگاں نہیں جائے گا، دہشتگردوں کا خاتمہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں