67

خاتون اوّل بشریٰ بی بی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں

وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ واضح رہے کہ ہفتے کے روز پپلے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ان کی اہلیہ بشری بی بی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،
معاون خصوصی ذلفی بخاری نے وزیراعظم کی اہلیہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونےکی تصدیق کردی۔ذلفی بخاری نے دعا کی کہ اللّٰہ پاک وزیراعظم اور خاتون اوّل کو شفا عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں