37

پی ایس ایل 6 میں گلیڈی ایٹرز مینٹورسے محروم ، ویوین رچرڈز نہیں آَئیں گے

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز سر ویوین رچرڈز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیشِ نظر سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اپنے مینٹور سر ویوین رچرڈز سے محروم رہے گی۔ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ نے سر ویوین رچرڈز کی عدم دستیابی کی تصدیق کردی ہے۔سر ویوین رچرڈز ابتدائی پانچ سیزن میں ہر سال گلیڈی ایٹرز کے ساتھ بطور مینٹور موجود رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں