47

کلری جھیل میں کشتی الٹ گئی، گیارہ افراد ہلاک

ٹھٹھ کلری جھیل میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں سوار ایک خاندان کے تیرہ افراد ڈوب گئے جس میں سے دو افراد کو زندہ بچا لیا گیا، جاں بحق ہونے والے گیارہ افراد میں مرد و خواتین بھی شامل ہیں جن کی نعشیں سوال اسپتال بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں