50

کراچی میں ایک بار پھر رہائشی عمارت زمین بوس، چار افراد جاں بحق

کراچی میں ایک بار پھر رہائشی عمارت زمین بوس، چار افراد جاں بحق اور نصف درجن سے زائد زخمی ہوگئ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی اللہ والا ٹائون میں منہدم ہونے والی چار منزلہ عمارت کو مخدوش قرار دیا تحا، ساتھ والی بلڈنگ کو شدید نقصان پہنچا ہے، اسی گز کے پلاٹ پر چالیس چالیس گزکے دو پورشن قائم تھے، ایص بی سی اے کے مطابق چائنا کٹنگ کرکے بلڈنگ تعمیر کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں