یں
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم بارشیں 18 فی صد صوبہ سندھ میں رکارڈ کی گئیں۔ پنجاب میں 9 فیصد اور آزاد کشمیر میں 17 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔بارشوں سے متعلق جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں 18، کے پی کے میں 5 اور گلگت بلتستان میں معمول سے 21 فیصد زائد بارشیں ہوئیں۔صوبائی سندھ میں مجموعی طور پر کم بارشیں ہوئیں لیکن کراچی میں رواں سال بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں۔