80

پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹر نے ساجد علی سدپارہ کی ٹیم کو تلاش کر لیا ہے،اس ایریا میں لینڈنگ مشکل ہے۔ہر ممکن ریسکیو میں کوشاں

لاپتہ ھونے والے کوہ پیماوں کی تلاش پاک آرمی کے نمبر 5ا سکواڈرن سے تعلق رکھنے والے لاما اور HAPs ہیلی کاپٹرز دنیا کا مشکل ترین ریسکو اینڈ سرچ آپریشن کر رہے ہیں، دنیا کے تمام تجزیہ نگار کہہ رہے ہیں کہ ڈیتھ زون میں منفی پچاس پہ ریسکیو ممکن نہیں لیکن پاک فوج نے یہ رسک لے لیا ہے۔یہ دنیا کا سب سے مشکل ترین ریسکیو آپریشن ہے،کیونکہ K2 پر اس وقت منفی پچاس درجہ حرارت ہے، 8000 میٹر کی بلندی، ڈیتھ زون اور 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں