81

وفاق المدارس کو ایچ ای سی سے منسلک کیا جائے گا

اسلام اآباد: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہاہےکہ حکومت مدارس کے دینی نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں کر رہی۔طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں علماء اور مدارس کا 35 سال کا مطالبہ پورا کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاق المدارس کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں