90

وفاقی کابینہ نے چلغوزوں پر 45 فیصد ڈیوٹی ختم کردی، نئی قیمت 5500 روپے فی کلو

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں منعقد ہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چلغوزوں پر 45 فیصد ڈیوٹی ختم کردی ہے۔اس سے قبل 2 روز میں چلغوزے کی قیمت میں 500 روپے فی کلو کمی سامنے آئی ہے۔قیمت میں کمی کے بعد چلغوزے 5500 روپے فی کلو ہوگئے ہیں۔فی من چلغوزے کی قیمت 20 ہزار روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں