سیالکوٹ: بریانی میں بوٹی نہ ملنے پر پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم، اینٹوں ، ڈنڈوں کا استعمال ، 10کارکن زخمی
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کربلا سیداں میں معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی موجودگی میں تحریک انصاف کے دو گروپوں میں تصادم، اینٹوں ، ڈنڈوں کا استعمال ، 10کارکن زخمی ہوگئے جبکہ فردوس عاشق اعوان بال بال بچ گئیں۔ڈاکٹر فردوس کربلا سیداں میں سوئی گیس افتتاح کیلئے آئی تھیں۔
249