144

بھارت: بسکٹ چوری کرنے پر دس سالہ بچے کو جان سے مار دیا گیا

بھارت: بسکٹ چوری کرنے پر دس سالہ بچے کو جان سے مار دیا گیا
بھارتی ریاست کرناٹک میں بسکٹ چوری کرنے پر ایک 10 سالہ بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ کرناٹک کے علاقے حویری میں پیش آیا۔

رپورٹس کے مطابق بچے نے ایک دکان سے بسکٹ چوری کیا تو اسے دکان کے مالک نے پکڑ لیا اور بے دردی سے بچے کی پٹائی لگانا شروع کردی۔

بچے کی والدہ بھی اپنے بچے کی جان کی بھیک مانگتی رہی لیکن دکان کے مالک نے ایک نہ سنی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں